@syed_zeeshan_mehdivi: *امامِ زمانہؑ کی تنہائی🥀😭* *کہتے ہیں کہ تنہائی انسان کے لیے سب سے کٹھن مرحلہ ہوتی ہے۔ مگر ذرا سوچو! وہ امام عج جو خدا کی زمین پر اس کے سب سے عظیم نمائندہ ہیں، آج کس قدر گہری تنہائی میں ہیں...📿* *وہ جنہیں اللہ نے انسانیت کی رہنمائی کے لیے چنا، وہ جو ہر دل کی صدا سنتے ہیں، وہ جو امت کے دکھ کو اپنے دل میں محسوس کرتے ہیں، آج اپنی ہی امت کے انتظار میں تنہا ہیں... *ہم شرمندہ ہے مولا عج جان😔💔* _میــری جــان آپ پــر قـــربان مــــولا۶_🕊️ # *🌹یا رُوحِ نرجَس العَجَل🕊️🩵* #اللهم_عجل_لولیک_الفرج #اللهم_عجل_لولیک_الفرج #اللهم_عجل_لولیک_الفرج
ایک بار دل کا درد ختم کر دے خدا پھر اس دنیا میں کسی سے بھی محبت نہیں کروں گا😭*
✰͢
2026-07-11 06:23:18
73
Haiqa :
❤️🩹:اور پھر جب دل مر جاتا ہے نہ ❤️🩹💔
تب حسرتیں خاک ہو جاتی ہیں 🥺😭
2026-07-13 04:18:05
10
فرہاد :
:یَا حَیّاً قبلَ، کُلِ حَئ
وَحَیّاً بَعد کُلِ حَئ
🥺دعای عھد
"اے ہمیشہ سے زندہ رہنے والے! جو ہر جاندار کے وجود سے پہلے بھی زندہ تھا،
اور ہر جاندار کے فنا ہو جانے کے بعد بھی زندہ رہے گا۔"🥺😭
2026-07-12 01:51:12
6
🫀سنڌي ڇوڪري🫀 :
Ameen Ameen Ameen Ameen
2026-07-14 05:35:06
5
🥺 𝑀𝑒𝑒𝑟 𝑀𝑎𝑠𝑜𝑜𝑑 💔 :
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچے تو تم سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے فاصلے مجبوریاں اور حالات کی تلخیاں بھی۔ مگر اپنے پسندیدہ انسان کی انکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور لاپرواہی برداشت نہیں کر پاتا
میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہوگا یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہے میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دعائیں میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا نہ چاہو انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے میں خاموش رہوں گا کیونکہ میری اخری محبت کا اخری فیصلہ یہی خاموشی ہے....
2026-07-14 17:49:35
7
😭 b r o k e n 😭 :
@فرہاد::یَا حَیّاً قبلَ، کُلِ حَئ
وَحَیّاً بَعد کُلِ حَئ
🥺دعای عھد
"اے ہمیشہ سے زندہ رہنے والے! جو ہر جاندار کے وجود سے پہلے بھی زندہ تھا،
اور ہر جاندار کے فنا ہو جانے کے بعد بھی زندہ رہے گا۔"🥺😭
2026-07-14 06:26:00
5
Jameel Hashmi :
Hussain Hussain Hussain yani sakoon sakoon sakoon
2026-07-12 05:58:25
5
⚜️ میر مجاہد جتوئی ⚜️ :
میری دعا ہے اللہ تعالیٰ ہر انسان کے تقلیف دور کر دی آمین 💞👌
2026-07-12 10:36:40
8
🫀🎀 کانچ کی گڑیا 🫠♥️ :
ameen
2026-07-15 07:52:56
6
༺♡༻ خانزادی ༺♡༻ :
ameeeen
2026-07-11 10:28:10
8
Awais . Khan :
Ameen ❤️
2026-07-14 22:08:42
2
SA Bhatti 313❤️✨ :
نہیں دیکھیں ایسا نہیں ہوتا کوئی چھوڑ جائے اور اپنی زندگی خود عذاب بنا دیں میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ سب سے عزیت ناک منظر محبت کا بچھڑنا ہوتا ہے لیکن خود کو مضبوط رکھیں حالات سے لڑنا سیکھیں میری اپنی محبت چھوڑ گئی لیکن انکے بعد کسی کا سوچنا بھی گناہ سمجھا یارا کوئی چھوڑ جاتا ہے تو بس یہ سوچیں یہاں تک ہمارا سفر لکھا تھا اور میں آپکو بتاؤں میں جن سے محبت کرتا تھا محبت تو خیر ابھی بھی ہے وہ کب ختم ہوتی ہے بس دل اندر سے ٹوٹا ہے لیکن ہمیشہ ان کیلئے دعا ہے اللہ تعالیٰ انکا نصیب اچھا لکھے باقی میرا جو ماننا ہے کسی کے پیچھے اپنی زندگی عذاب نہیں بنانی چاہیے 🥹
2026-07-12 03:03:17
6
samad Khan 🇵🇸 :
Ameen ❣️
2026-07-15 08:23:06
1
🗣️Fahhhhhhh :
2026-07-12 19:01:16
1
حیدری سگ :
Ameen
2026-07-14 19:11:06
1
𝐓𝐚𝐧𝐡𝐚.𝐁𝐚𝐛𝐮🖤🥀 :
seem bro alone 🥺💔
2026-07-14 09:27:36
2
Hamayun_Khan 💫 :
Ameen 😭🤲
2026-07-13 13:59:39
1
Ƥ𝐚𝐍J𝐓𝐚𝐍Ɨ 🤍🏴 :
Ameen
2026-07-13 20:46:45
1
To see more videos from user @syed_zeeshan_mehdivi, please go to the Tikwm
homepage.