@zama.media: 🚨 **بریکنگ نیوز** صحافی: **"کیا آپ استعفیٰ دے رہے ہیں؟"** اسحاق ڈار: **"کیا آپ لوگ میرے کام سے کوئی مسئلہ ہے؟"** آپ کے خیال میں اس جواب کے کیا معنی ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ #اسحاق_ڈار #BreakingNews #Pakistan #ZamaMedia #Viral