@aziyatashq4: کچھ باتیں لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں...
بس دل سے دل تک پہنچ جاتی ہیں
- *تم*: میری کتاب کے سب لفظ تم پر ختم ہو جاتے ہیں...
اس لیے چپ رہ جاتی ہوں
- *احساس*: تمہیں محسوس کرنا ہی میری سب سے بڑی محبت ہے #lovequotes #dilwalisad #viral #foryou #trending