@sgd.vibes: سرگودھا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی متوقع آمد کے پیش نظر بازاروں کی بیوٹیفکیشن کے عمل کو تیز کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ ۱۵ جولائی کو دورہ سرگودھا کے دوران نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور بیوٹیفکیشن منصوبے کے تحت بننے والے بازار کا افتتاح کریں گی۔