@haqeeqatpasandlarki431: انسان قصوروار ہو اور اسے سزا ملے تو تکلیف تب بھی ہوتی ہے لیکن اگر بے قصور ہو اور سزا ملے تو ۔۔۔۔بیت زیادہ دردناک ہوتی ہے،برداشت کرنا مشکل ہوتا ہے۔ویسے انسان کےپاس کسی کے لیے سزا یا جزا کا اختیار نہیں ہوتا اور نہ ہی ہونا چاہیے مگر اس بات کو کوئی نہیں سمجھتا۔۔۔۔۔! 🥀🍁🍂 #fyp #1millionaudition #humkahankesachaythe