🌹صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🌹انشاءاللہ یا اللہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمین40لوگ آمین بولتے جائے :یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے وایااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲😭😭😭😭😭😭❤️🩹 انشاءاللہ
انشاءاللہ آمین ثم آمین انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
حدیث پاک صلی اللہ علیہ وسلم
*"دنیا اور آخرت کی فکر کا انجام"*
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جس شخص کا مقصود حصولِ دنیا ہو ، اللہ تعالیٰ اس کے کام بکھیر دیتا ہے اور اس کا فقر اس کی آنکھوں کے سامنے کر دیتا ہے اور اسے دنیا اتنی ہی ملتی ہے جتنی اس کے لیے مقدر ہے اور جس کی نیت آخرت کا حصول ہو ، اللہ تعالی اس کے کام مرتب کر دیتا ہے اور اس کے دل میں بے نیازی پیدا فرما دیتا ہے اور دنیا ذلیل ہو کر اس کے پاس آتی ہے ۔
(سنن ابن ماجہ: 4105)
2026-07-18 07:01:08
0
SAJAVAL__46__ :
hyyyy 😭
2026-07-09 09:36:36
0
sweety :
insha'Allah
2026-07-09 22:05:58
1
👑توحید👑 :
inshallah
2026-07-15 10:14:23
0
meomeo :
Ameen InshaAllah
2026-07-16 06:32:35
0
yousufkhan :
inshallah
2026-07-16 06:07:17
0
pappa ki laadli🥰💝💖💞💘🥰 :
inshallah
2026-07-16 19:15:33
0
👑Máلik Queen👑 :
inshallah
2026-07-16 00:30:58
0
Skhawat Ali :
inshallah
2026-07-17 01:33:55
0
To see more videos from user @hermain.vibes, please go to the Tikwm
homepage.