@.aqeelahmed20: ##راولاکوٹ مزید دو نوجوان وطن پر قربان ہو گئے۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 1_واجد صدیق (عمر 20 سال)، ساکن بڑی باڑی، چترہ ٹوپی، گولی لگنے کے بعد باغ منتقل کیے جا رہے تھے مگر راستے میں جامِ شہادت نوش کر گئے۔ 2_ سردار ناصر، ولد سردار نذیر، ساکن ماخیالہ، گردن میں گولی لگنے کے باعث شہید ہو گئے۔