🌹 Hi Meri Zindagi ♥️🤲 یا اللہ پاک!
میری محبت کو میرے نصیب میں خیر و برکت کے ساتھ لکھ دے۔ اگر وہ میرے لیے بہتر ہے تو ہمارے درمیان موجود تمام رکاوٹیں، آزمائشیں اور مشکلات آسان فرما دے۔ دونوں خاندانوں کے دلوں میں محبت اور رضامندی پیدا فرما۔
یا اللہ! اگر وہ اس وقت میرے لیے بہتر نہیں تو اپنی رحمت سے اسے میرے حق میں بہتر فرما دے، اور اگر اس میں میری دنیا و آخرت کی بھلائی ہے تو ہمیں حلال اور بابرکت رشتے میں جوڑ دے۔
یا اللہ! تو دلوں کے حال جانتا ہے، ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے۔ میں تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں، میری دعا قبول فرما اور میری محبت کو میرا محرم بنا دے۔
آمین ثم آمین 🤲❤️🌹 أنتِ حياتي ♥️
2026-07-11 10:43:50
3
Poetry Writes💔 :
میں نے کبھی نہیں چاہا کہ ،
کوئی مجھے غمگین سمجھ کر ترس کھائے
اس لیے میں نے کبھی اپنے
خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا
2026-07-12 19:52:14
0
🔥 مغل کہتے ہیں 🔥 :
hayyyy oyyyyy
2026-07-12 06:37:56
1
Sadia Api :
g bulk😭😭😭
2026-07-10 10:13:41
6
بادشاہ 🚩 :
hnnn 💔🌸
2026-07-12 17:08:30
0
Ustad J a n :
aajkal koi sath Nahin rahata
2026-07-12 14:47:10
0
ملک نظام ꨄ :
BukiL 💔🥹
2026-07-12 15:57:39
0
jay mahadeb 🫶Bijay ❤️ k🥀 :
good 💕💕💕💕💕👍👍
2026-07-12 13:12:22
2
mmsjshoro BABAR :
2026-07-11 18:30:19
1
To see more videos from user @poetry.9084, please go to the Tikwm
homepage.