@adeelwrites_02: Ab main har waqt mayassar bhi nahin reh sakta, Aur yeh baat main us se bhi nahin keh sakta. Meri lehron pe mera bas nahin chalta, Shabar, Main woh darya hoon jo marzi se nahin beh sakta💔🥀 #adeelwrites_02 #ahmadfarazpoetry #BestPoetry #UrduShairi #urdupoetry @SHABBAR G
اب میں ہر وقت میسر بھی نہیں رہ سکتا۔۔۔۔
اور یہ بات میں اس سے بھی نہیں کہہ سکتا۔۔۔
میری لہروں پے میرا بس نہیں چلتا۔۔۔
میں وہ دریا ہوں جو مرضی سے نہیں بہہ سکتا
2026-07-10 02:06:16
48
Ghayyour Nawaz ❤️ :
حال ہمارا پوچھنے کی توفیق نہیں
اپ کا یہ برتاؤ بالکل ٹھیک نہیں
کیسا پیار ہے مانگو تو ہی ملتا ہے
پیار ہے تو پھر پیار لگے بھیک نہیں
اور مجھ سے پوچھ رہے ہیں محبت کا
اچھی چیز ہے لیکن کرنا ٹھیک نہیں
2026-07-10 16:28:32
21
Royal Zee :
❤️❤️محمد صَلّى علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما ❤️❤️❤️
2026-07-10 20:26:19
19
Awais :
تیری آنکھوں میں جو دیکھا، وہ کسی کتاب میں نہ ملا،
وہ محبت کا سبق تھا، جو ہر لفظ سے جدا ملا۔
آنکھوں نے خاموشی سے وہ بات کہہ دی،
جو لبوں سے عمر بھر نہ کہی جا سکی۔
تیری آنکھوں کا نشہ بھی کمال کرتا ہے،
دل کو بے اختیار ہر بار کر دیتا ہے۔
2026-07-10 13:08:28
10
Malik Arsalan 267🇬🇧 🇵🇸🇵🇰 :
Wah kamaaaalll lines 👌👌👌👌❣️❣️
2026-07-10 13:45:10
4
Jutt :
Wah Wah Kia hi kehna
2026-07-10 05:27:46
13
Queen Statr :
اب میں ہر وقت میسر بھی نہی رہ سکتا۔
اور یہ بات میں آس سے بھی نہی کہ سکتا۔
میری لہروں پہ میرا بس نہی چلتا۔
میں وہ دریا ہوں جو مرضی سے نہی بہ سکتا
2026-07-11 03:36:08
5
s.A.f.E.e.R :
2026-07-12 05:24:51
1
Dark fire 🔥 :
Wah
2026-07-10 11:33:44
9
sajid۔ahmad :
بھائی آپ کامیاب لوگوں کو بلاتے ھو،ہم بھی کچھ لکھتے وکھتے ہیں کبھی ہمیں بھی موقع دو
2026-07-10 09:15:46
6
Akhtiar Ali 804 :
بھت اعلیٰ
2026-07-11 13:45:25
2
Baloch Amjad Sanaullah Adv. :
Deep Love ❤️
2026-07-10 18:37:08
5
ساقی :
دستک ہوئی سنی بھی گئی اس کہ باوجود
دروازہ بند ہی رہا کھولا نہیں گیا
شاید اِس سبب سے ہیں ہے تابیاں میری
پرکھا بہت گیا ہوں مجھے سمجھا نہیں گیا
2026-07-10 17:50:44
8
jabar alli :
Hmmm 👍
2026-07-10 08:10:47
5
🌸Naaz🌸 :
🥰🥰
2026-07-12 05:45:50
2
⚡ 𝐀𝐫𝐬𝐡𝐨 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐚𝐫 ⚡ :
وااااااااہ ماشاءاللہ سلطان ادب 🌸
2026-07-12 03:50:24
1
Ãلi 🦅☠️🥷 :
ab main har wqt musarir b ni rhy skta
or yah bt usy b ni khy skta
Meri laharo p Mera bs ni chlta
ma wo daryia hu Jo Marzi sy ni ba skta
2026-07-10 01:12:01
12
Muhammad Waqas Khokhar :
G oy
2026-07-10 12:00:21
5
Explorer :
2026-07-11 22:58:08
1
ch Ahmad bhatti :
same to same
2026-07-12 00:21:36
1
Khalil :
آخری لین ٹھیک ایسے ہوتی
میں وہ دریا ہوں جو مرضی سے بہ نہیں سکتا
2026-07-11 04:49:15
4
Faizan Khokhar 004 :
اب میں ہر وقت میسر بھی نہیں رہ سکتا
اب میں ہر وقت میسر بھی نہیں رہ سکتا اور یہ بات میں اس سے بھی نہیں کہہ سکتا
میری لہروں پہ میرا بس نہیں چلتا شبر
میں وہ دریا ہوں جو مرضی سے نہیں بہہ سکتا
2026-07-10 11:26:11
3
سلطانِ ادب :
💕 سلامت رہیں آپ بہت شکریہ آپ کا 💕
2026-07-10 19:26:54
2
Dr. Gulnaz Imran Gujrat 🇨🇦 :
2026-07-11 06:30:53
2
خان 🦁 :
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ❤️🩹
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے 🥀🥲
2026-07-11 11:44:46
1
To see more videos from user @adeelwrites_02, please go to the Tikwm
homepage.