حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ کے کچھ صحابہ رضی اللہ عنہم کے گھروں کے دروازے مسجد میں کھلتے تھے ۔ ایک دن آپ ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دروازے کے علاوہ باقی تمام دروازے بند کرنے کا حکم دے دیا ۔ اس سلسلہ میں لوگوں میں چہ میگوئیاں ہونے لگیں ۔ تو رسول اللہ ﷺ ایک دن کھڑے ہوئے ، اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کے بعد فرمایا : میں نے علی کے دروازے کے علاوہ تمام دروازے بند کرنے کا حکم دیا ، اس پر تم میں سے کسی نے اعتراض کیا ہے ۔ خدا کی قسم ! میں نے ( اپنی مرضی سے ) نہ کسی کا دروازہ بند کرایا ہے نہ کھولے رکھا ۔ بلکہ مجھے تو ایک حکم ملا تھا جس کی میں نے پیروی کی ہے ۔
مستدرک الحاکم -4631
2026-08-30 09:13:54
2
jani A :
ضعیف روایت
2026-08-03 03:01:39
2
☝️ʜᴀɪᴅʀɪᴜᴍ 🇵🇰🇬🇧 :
yaar mola Ali wali bat ka reference do unho ne ye jawab dia
2026-08-25 07:03:42
2
KaHLON×͜SAAB :
2812
2026-07-09 11:56:23
7
user686985013 :
reference bta do sir
2026-07-12 08:17:02
0
Last seen alive :
reference plz
2026-08-22 06:15:36
0
Anees Ahmed🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
G o ali bahi kamal
2026-08-17 16:08:18
1
M.AYAZ :
EMAM ❤️2812
2026-07-25 09:21:13
2
🏳8wal ✨🚩 :
reference
2026-07-10 12:40:54
0
KaHLON×͜SAAB :
6220
2026-07-09 11:56:29
1
SyedZadii594 :
❤️❤️❤️
2026-07-10 07:35:49
0
KaHLON×͜SAAB :
6229
2026-07-09 11:56:35
4
Hameed Kamboh :
2812🥰🥰🥰
2026-07-11 12:36:34
3
Arif Chandio :
bohat khoob
2026-07-12 05:09:52
2
To see more videos from user @ahsanxemam, please go to the Tikwm
homepage.