@ummix143: 🙃

𝗔𝘄𝘄𝘄 ❤️‍🩹
𝗔𝘄𝘄𝘄 ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 10:22:20 GMT
1812
147
13
11

Music

Download

Comments

65ms08
🍁Mr MaلiK💀 :
انتخاب کسی کا غلط نہیں ہوتا،کیونکہ لوگ ابتدا میں خود کو بہترین انداز میں پیش کرتےہیں۔کسی کے دل میں کیا ہے یا کوئی آپکے لیئے اچھی یا بری سوچ رکھتا ہے اس کا شروع میں اندازہ نہیں ہوتا۔
2026-07-09 13:21:09
0
rizwanbhatti538
Rizwan bhatti :
ہو سکے تو مجھ سے دور رہنا ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چب نہ جاؤں
2026-07-14 16:12:50
0
nomanshah3434
Syed Noman Shah :
ba Panna mhbt ki h Jo dmg sa Nikal be nhe rhe har wqt yd ATI h🥺🥺
2026-07-10 03:23:17
0
m.shakeel.m.shake295
Malik..? :
plzz followel
2026-07-09 12:44:00
1
.m52787
سکون کی تلاش S :
🥰🥰🥰
2026-07-23 19:36:00
0
brokenlife377
💔🥀 :
🥺
2026-07-16 05:58:54
0
futureyoungentrepreneur1
𝓐𝓶𝓔𝓮𝓝⚖️ :
😭🥺
2026-07-13 06:03:47
0
m.shakeel.m.shake295
Malik..? :
🥰🥰🥰
2026-07-09 12:44:03
0
hammadaziz65
(👑Arian brand 302👑)(*-*)...? :
🥹🥹🥹
2026-07-10 21:42:55
1
kojidakojaa0
ⓘⓣⓢ 𝘴𝘩𝘢𝘮𝘴𝘩𝘦𝘳 ❤️‍🩹 :
😔
2026-07-09 11:30:08
1
egoisticjutt101
𓆩𝜩𝐆❍͟⸼ɪֆ𝐓ɪ𝐂×͜𓆪ᯓ𝆺𝅥⃝🏴‍☠️ :
💔💔💔
2026-07-09 10:49:52
0
arslantanha04
Arslan Mughal✌🏻😍🌑 :
اور پھر محبت کے حادثے عمر تو نہیں دیکھتے۔۔۔ کبھی یہ کسی کم عمر دل کو زندگی بھر کا دکھ دے جاتے ہیں، اور کبھی برسوں کے تجربے رکھنے والوں کو بھی اندر سے توڑ دیتے ہیں۔ محبت جب بچھڑنے کا لباس پہن لے تو انسان زندہ تو رہتا ہے، مگر اس کے اندر کی ساری خوشیاں خاموشی سے مر جاتی ہیں۔ کچھ لوگ صرف چند دنوں کے لیے ملتے ہیں، لیکن ان کی یادیں پوری عمر کا عذاب بن جاتی ہیں۔ کتنا عجیب ہے نا کہ جس شخص کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھے جائیں، وہی شخص ایک دن یادوں کے قبرستان میں دفن ہو جاتا ہے۔ اب نہ وہ باتیں واپس آتی ہیں، نہ وہ راتیں، نہ وہ سکون، نہ وہ مسکراہٹیں۔ بس ایک درد ہے جو ہر روز نئے زخم دیتا ہے، اور ایک نام ہے جو ہر سانس کے ساتھ دل کو چیرتا رہتا ہے۔ بعض جدائیاں انسان سے اس کی ہنسی چھین لیتی ہیں، اور بعض محبتیں آنکھوں کو عمر بھر کے لیے نم کر دیتی ہیں۔ کاش محبت صرف ملنے کا نام ہوتی، تو آج اتنے لوگ راتوں کو تکیے بھگو کر نہ سوتے۔ اور پھر محبت کے حادثے عمر تو نہیں دیکھتے، یہ تو بس دل دیکھتے ہیں۔۔۔ اور جس دل پر گزرتے ہیں اسے عمر بھر رونے کے لیے چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔💔🥀A🖤
2026-07-25 04:21:36
0
To see more videos from user @ummix143, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About