@arfanmughalkashmirii: پرامن مظاہرین پر ایسے گولے داغے جا رہے ہیں جیسے انہوں نے کشمیر فتح کرنا ہے ہم ابھی بھی کہتے ہیں ہم پرامن ہیں ہمارے پاس واحد آپشن آپنی جان قربان کرنے کا ہے جس کیلئے ہم تیار ہیں۔ #JAAC #JointAwamiActionCommittee #KashmirKoInsaafDo #AJKRightsMovement #ArfanMughalKashmirii