@itsme_099999: کنٹینر کو زنگ لگ گیا ہے لوگ ہم پہ ہنستے ہیں تمہارے لانگ مارچ کا کیا بنا؟ہمیں بس خان چاہیے، لانگ مارچ کا اعلان کرو! پٹھان خان کی بہنوں کیساتھ بھی لڑ پڑے #pakistan #PTI #ImranKhan #viral #viralvideos
یا اللہ! عمران خان کو جلد رہائی نصیب فرما۔ اے اللہ! اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کے وسیلے سے ہم تجھ سے دعا کرتے ہیں کہ اُن کی حفاظت فرما، اُن کی ہر جائز مشکل آسان فرما، اور اُنہیں خیر و عافیت عطا فرما۔
اے رب العالمین! کشمیر، فلسطین اور بلوچستان کے مظلوم لوگوں پر اپنا خاص رحم فرما، انہیں امن، سلامتی، انصاف اور آسانیاں نصیب فرما، اور ان کے حالات بہتر فرما۔
یا اللہ! ہمارے پاکستان کو امن، خوشحالی، انصاف اور ترقی نصیب فرما۔ ہمارے ملک کو ہر قسم کی آفت، ظلم اور فساد سے محفوظ رکھ، ہمیں اتفاق و اتحاد عطا فرما، اور ہم سب کو حق، خیر اور بھلائی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️
2026-07-11 19:54:03
23
Falcon :
2026-07-12 10:05:01
1
Chaudhary_Saif71 :
میری محسن مائیں خان کی بہنیں مجھے میری جان سے زیادہ پیاری ہیں ❤️❤️❤️❤️کتنے ٹھنڈے مزاج سے اپنے بھائی کے درد رکھنے والوں کو سمجھا رہی ہیں
2026-07-12 03:03:09
40
Hamid_Ali_804 :
Great Leader imran Khan zindabad
2026-07-11 20:06:54
6
Azam Adil Azamkhan :
انشاءاللہ
2026-07-11 15:39:52
29
Feroz Khan 804 :
2026-07-12 10:08:49
9
M saleem>pti :
bhai log hm ap ke sath hen
2026-07-12 01:42:06
8
Banaras Khan :
2026-07-12 10:37:08
7
☆𝒜𝚍𝓷𝒶𝓷𝒶ℓᎥᶄ𝙝𝒶𝓷☆ :
Imran khan Zindabaad 🥰✌
2026-07-12 15:38:56
3
Jaweriya princess 💞 :
2026-07-12 03:28:31
1
Gulzaib Jutt :
804♥️
2026-07-12 09:21:24
2
To see more videos from user @itsme_099999, please go to the Tikwm
homepage.