@talhaa.officiall: from Your Contact کچھ پردے کبھی نہیں اٹھنے چاہییں، کیونکہ ہر سچ دل کو سکون نہیں دیتا۔ کچھ لوگ ہماری دعاؤں میں آج بھی ویسے ہی بستے ہیں جیسے کبھی ہمارے اپنے تھے۔ اے زندگی! ہر چہرے کی حقیقت نہ دکھا، کچھ وہم زندہ رہنے دے... کیونکہ مجھے اب بھی کچھ لوگوں سے بے حد محبت ہے۔ ہر انسان کی اصل جان لینے کے بعد محبت باقی نہیں رہتی، اس لیے اے زندگی! کچھ چہروں پر خاموشی کی چادر رہنے دے۔ کچھ لوگوں کو میں اپنی خوبصورت یادوں میں ویسا ہی رکھنا چاہتا ہوں، کیونکہ مجھے آج بھی اُن سے محبت ہے۔ 🍂🤍 #foryou #foryoupage #viral #1millionaudition #unfrezzmyaccount @TikTok @TikTok Pakistan

TALHA
TALHA
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 10:31:51 GMT
2674
176
5
16

Music

Download

Comments

ayla14101
🌸🌝 :
frr🥲
2026-07-10 15:44:28
3
malickmalik019
Malick Malik :
ohhhhhh kamal
2026-07-09 10:38:47
2
akiibhaii
Akshay Kumar :
🖤🥺
2026-07-10 15:15:59
2
To see more videos from user @talhaa.officiall, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About