"This is a difficult time, but it won't last forever."♥️
2026-07-09 11:00:38
1
Nawab Yazwan khan :
کسی نے کہا تھا کہ پسندیدہ شخص کے چلے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مگر فرق پڑتا ہے۔ زندگی رک جاتی ہے، سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے۔ اکثر کھانا کھاتے ہوئے وہ ذہن میں آ جائے تو نوالہ گلے میں اٹک جاتا ہے۔ لوگوں کی بھیڑ میں بھی انسان خود کو اکیلا محسوس کرتا ہے۔ بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ دل مر جاتا ہے، خود سے نفرت ہونے لگتی ہے۔ زندگی بہت مشکل ہو جاتی ہے۔
2026-07-09 10:59:08
1
(evi :
😭😭😭
2026-07-09 10:44:36
0
ز ب ی ر ❤️ :
❤️🩹
2026-07-09 11:52:51
0
To see more videos from user @quiet_lizayyy, please go to the Tikwm
homepage.