@duashahzadi741: کچھ فیصلے وقت کی دھول میں دھندلے نہیں ہوتے، اور کچھ دعوے کبھی پرانے نہیں ہوتے۔ محبت اگر سچی ہو تو وہ عمر کے کسی بھی حصے میں زندگی کے کسی بھی موڑ پر اپنا آپ منوا لیتی ہے۔ سال گزر جائیں، زمانے بدل جائیں، یا چہرے تبدیل ہو جائیں، دل کا جو اقرار ایک بار زبان پر آ گیا وہ پتھر پر لکیر بن جاتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ ہر چیز پھیکی پڑ جاتی ہے، یہاں تک کہ جذبات بھی مگر کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جن پر وقت کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔ یہ وہ عہد ہے جو خود سے کیا گیا تھا، وہ سچ ہے جو روح میں اتر چکا ہے۔ مکر جانا کمزور لوگوں کا کام ہو سکتا ہے، لیکن جو اپنی بات پر قائم رہتے ہیں، ان کے دل میں بسنے والے احساسات وقت کے ساتھ نہیں بدلتے۔ برسوں بعد بھی اگر زندگی کسی انجان راه پر دوبارہ آمنے سامنے لا کھڑا کرے، تو کہنے کو کچھ نیا نہیں ہوگا۔ زمانے کی کوئی بھی تبدیلی اس اقرار کو نہیں بدل سکتی جو دل نے ایک بار کر لیا ہو۔ میری آنکھوں میں وہی پرانی چمک ہوگی میری دنیا وہیں سے شروع ہوگی جہاں تم نے چھوڑی تھی اور میری زبان پر صرف .. "ایک ہی سچ ہوگا: "مجھے تم سے محبت ہے'۔ #foryou #fyp #foryoupage #trending #viralvideo

🎀دعا شہــــّْ͢ــ͡ــزادیِ👑
🎀دعا شہــــّْ͢ــ͡ــزادیِ👑
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 10:48:29 GMT
8711
309
11
114

Music

Download

Comments

zornesha.zornesha
shia girl :
beshk 😭😭😭
2026-07-09 12:31:20
3
ji2807744gmail.com
💫malikg💫 :
kya bat ha akheer ya har
2026-07-09 13:44:48
0
punjabdikuri65
kuri Punjab di :
[Sticker]
2026-07-10 09:47:09
0
jaan63359
دل اجڑ گیا🎭 :
🥰🥰🥰
2026-07-09 12:06:20
2
allahallahallah516
خاموشی بھی ایک زبان ہوتی ہے :
❤️❤️❤️
2026-07-09 10:52:12
3
kiran.shahzadi239
Kiran shehzadi :
😳😳😳
2026-07-11 20:49:04
0
malik.imranwarya111
💪ملک سانول333🇸🇦👑 بادشاہ💪 :
👍👍👍
2026-07-11 17:21:21
0
anishbashakeel10
Novels ki dewani hon yrrrr♥️ :
💔
2026-07-09 19:37:10
1
malik.imranwarya111
💪ملک سانول333🇸🇦👑 بادشاہ💪 :
🌹🌹🌹
2026-07-11 17:21:19
0
adan__428
Durr-e-Adan :
🥺🥺
2026-07-10 06:54:21
1
rizwan.malik3974
malik :
🥰🥰🥰
2026-07-15 07:56:00
0
To see more videos from user @duashahzadi741, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About