@hazarianvibes: حمزہ اشنغر کے قیادت میں اشنغر سٹوڈنٹس سوسائٹی ہزارہ یونیورسٹی کے طرف سے آحری سمیسٹر والوں کے لیے پارٹی کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پختون کلتوری اتن کا احتمام ہوا جس میں تمام ساتھیوں نے شرکت کی اور فارغ ہونے والے سینیئر سٹوڈنٹس کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔۔ #hazarauniversity #mansehra #attan #student #university