@lsnewsofficial: بچوں کے رزق کے لیے بارڈر کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور ذریعہ نہیں ہے، ہمیں پتہ ہے کہ ہم کس طرح غربت سے گزر رہے ہیں۔ جب بے روزگاری ہوگی تو دہشت گردی بھی بڑھے گی،کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی پریس کانفرنس #PakAfghanBorder #PakAfghanConflict #unemployment