@akashsaleem007: ہجیرہ❤️🩹 جو لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ "دھرنوں میں کھانا کہاں سے آتا ہے؟" وہ یہ ویڈیو غور سے دیکھیں۔یہ کھانا کسی خزانے سے نہیں آتا، بلکہ عوام کی محبت، قربانی، تعاون اور یکجہتی سے آتا ہے۔ کوئی اپنے گھر سے روٹیاں لاتا ہے، کوئی پانی، کوئی چاول، کوئی چائے، اور کوئی اپنا وقت۔یہی عوامی تحریک کی اصل طاقت ہے۔ امید ہے یہ منظر دیکھ کر بے بنیاد سوال اٹھانے والوں کو بھی کچھ شرم آئے گی، اور وہ سمجھیں گے کہ جب ایک قوم اپنے مقصد پر متحد ہو جائے تو اس کی طاقت کا اندازہ لگانا آسان نہیں ہوتا۔