@rizoo.07: زندگی بہت مختصر ہے، رنجشیں رکھنے نفرتیں پالنے یا وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں ہے، جب تک ہو سکے مسکرا کر جیو، معاف کرو، محبت بانٹو اور نیکی کماؤ، کیونکہ ایک دن صرف یادیں رہ جائیں گی۔#fypage #viralchallenge #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount