@teammsaofficial: اسلام آباد: چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ICT اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد سٹی ایم ساجد عباسی صاحب سے ان کے آفس میں اہم ملاقات۔ ملاقات کرنے والوں میں مسلم لیگ (ن) اسلام آباد کے سینیئر نائب صدر راجہ عظمت جاوید صاحب، چوہدری صابر صاحب، چوہدری ریاض صاحب، حاجی بشیر صاحب، اور مولانا عمر مقصود عباسی صاحب شامل تھے۔ اس موقع پر دیگر معززین بھی موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ @M Sajid Abbasi #pmln #sabzimandiislamabad #fybシ #fyb #islamabad