@dylaannng: @madison beer performing Make You Mine in Raleigh, NC #madisonbeer #thelockettour

Dylan Graham
Dylan Graham
Open In TikTok:
Region: MX
Thursday 09 July 2026 12:07:14 GMT
872
93
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dylaannng, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں کہاں واقف تھی فریب سے مجھے لگا جو جیسا دِکھتا ہے وہ ویسا ہی ہوتا ہے میں نے تو سچ کو ہی معیار سمجھا تھا، ہر بات کو دل سے لگایا، ہر احساس کو حقیقت جانا، اور ہر شخص کو ویسا ہی مان لیا جیسا وہ خود کو ظاہر کرتا تھا۔ مجھے کیا خبر تھی کہ یہاں چہرے بدلتے ہیں، نیتیں چھپائی جاتی ہیں، اور لفظوں کے پیچھے مطلب بدل جاتے ہیں۔ میں تو ہر مسکراہٹ کو اپنائیت سمجھ بیٹھی، ہر خیال کو خلوص، اور ہر وعدے کو ہمیشہ کا سچ۔ میں نے دل سے چاہا، اس لیے شک کرنا نہ آیا، میں نے مان لیا، اس لیے سوال اٹھانا نہ آیا، میں نے نبھانا چاہا، اس لیے چھوڑ دینا نہ آیا… اور شاید یہی میری سب سے بڑی غلطی تھی۔ لوگ کہتے ہیں میں بدل گئی ہوں، مگر حقیقت یہ ہے کہ میں نے صرف سیکھا ہے— اب ہر بات پر یقین نہیں کرتی، ہر قریب آنے والے کو اپنا نہیں مانتی، اور ہر خوبصورت لفظ کے پیچھے چھپی حقیقت کو جانچتی ہوں۔ اب میں خاموش ضرور ہوں، مگر بے خبر نہیں، اب میں مسکرا تو دیتی ہوں، مگر دل سے نہیں، اب میں سن تو لیتی ہوں، مگر مانتی نہیں۔ کیونکہ اب سمجھ آ گیا ہے کہ اس دنیا میں سچ کم اور دکھاوا زیادہ ہے، اور جو جتنا سچا لگتا ہے وہ اتنا ہی گہرا فریب بھی ہو سکتا ہے۔ میں اب بھی وہی ہوں… بس یقین کرنے سے پہلے رک جاتی ہوں، اور دل دینے سے پہلے خود کو یاد دلا دیتی ہوں کہ ہر نظر آنے والی حقیقت، حقیقت نہیں ہوتی۔❤️‍🩹 #foryoupage

About