@noorulquran710: سورۂ یوسف آیت 33 میں حضرت یوسفؑ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اگر گناہ سے بچنے کا راستہ قید ہے تو قید # انہیں زیادہ پسند ہے۔ یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کی رضا، پاکدامنی اور گناہ سے بچنا ہر دنیاوی آسانی سے بڑھ کر ہے۔ SurahYusuf #Ayah33 #nooeulquran #Islam #YusufAS