@barbie.doll3284: اگر اللہ کچھ محرومیوں کو ہماری ذات کا حصہ بناتا ہے تو بہت سی رحمتوں سے بھی ہمیں نوازتا ہے۔ اگر وہ کوئی داستان ادھوری چھوڑتا ہے تو بہت سے قصوں کو اُن کے پُر سکون اختتام تک بھی لاتا ہے۔ زندگی اسی کا نام ہے، کچھ مل گیا اور کچھ کھو دیا۔ جو صبر نہیں کرتے وہ ہمیشہ بے چینی میں مبتلا رہتے ہیں اور جو صبر کر لیتے ہیں، اللہ انہیں اپنی چاہت میں سکون دے دیتا ہے۔ تو پھر کیوں ظلم کر رہے ہو خود پر؟ اُس کی چاہت کو اول رکھو گے تو وہ تمہارا ہر اختتام پُر سکون بنا دے گا۔ بے شک تمہارا رب ہر چیز پر قادر ہے۔ ❤️ #creatorsearchinsights #fyp #foryou #viral #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage @TikTok @TikTok Pakistan @CapCut @Official TikTok Affiliate ID
mjy mara waheed mil jy mari shadi ho jy Ameen 🤲🏻🤲🏻
2026-07-10 20:12:10
2
anum :
🥺🥺🥺🥺ameen ameen suma ameen
2026-07-09 19:26:23
4
M R :
ameeeeeeeeeeen sumaaaaaaaaa ameeeeeeeen ya Rab 🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹 in Sha Allah in Sha Allah in Sha Allah in Sha Allah in Sha Allah in Sha Allah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-10 01:59:41
12
bakhto Khan❤️❤️❤️ :
ye video such h
2026-07-09 20:59:47
3
RIdA WrITEs :
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا
بڑی شدت سے مانگتی ہوں کہ اللّٰہ مجھے وہ عطا کردے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے
جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
سب دعا کریں۔۔اللّٰہ میری دعا پہ کن فرمادے۔۔۔۔۔آمین چالیس لوگ آمین بول دیں
2026-07-10 19:43:46
8
sultan king :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین🥹😭😭😭😭🥹🥹🥹🥹😭🤲☝️🥹😭🤲😭☝️🥹☝️😭☝️🤲۔ 🥺🤲🥺🥺