@amankoorschool: امان کور اسکول کی جانب سے گرمیوں کی تعطیلات کے ہوم ورک کے تحت ہر طالب علم کو ایک پودا فراہم کیا گیا، جسے بچوں نے اپنے گھروں میں لگا کر ماحول دوست سرگرمی میں حصہ لیا۔ طلبہ اپنے پودے کی تصاویر اسکول کے ساتھ شیئر کریں گے اور جیسے جیسے پودا بڑا ہوگا، اس کی نئی تصاویر بھی بھیجیں گے۔ یہ سرگرمی بچوں میں شجرکاری، ماحول سے محبت اور ذمہ داری کا احساس پیدا کرنے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔ آئیں! مل کر اپنے ماحول کو سرسبز اور صاف بنائیں۔ 🌍�