کوئی اللہ کا نیک بندہ ہماری مدد کرے، ہمیں گھر میں راشن کی بہت ضرورت ہے گھر میں کھانے کو کچھ نہیں ہے، ہم بہت غریب لوگ ہیں، میرے دو چھوٹے بھائی ہیں، ایک کی عمر 5 سال اور دوسرے کی عمر 7 سال ہے، گھر کرائے پر ہے، ابو بیمار ہیں، اگر کوئی ہماری مدد کرے گا تو ہم عمر بھر آپ کے لیے دعا کریں گے، ایک بہن نے بڑی بے بسی میں آپ سے مدد مانگی ہے
2026-07-10 13:03:14
10
🎀❀𝐀𝐟𝐢𝐲𝐚 𝐫𝐚𝐧𝐢❀🎀 :
اللهم أمين يارب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا وحبيبنا ونبينا وشفيعنا محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم تسليما كتيرا 🤲