@kp.vlogs1: اہم اطلاع 🚨 تصویر میں موجود شخص نے ہماری دکان سے تین کارٹن گھی چوری کیے ہیں۔ اگر کوئی اس شخص کو پہچانتا ہے یا اس کے بارے میں کوئی مستند معلومات رکھتا ہے تو براہِ کرم فوری طور پر ہم سے رابطہ کرے۔رابطہ نمبر 03059847731 آپ کی فراہم کردہ معلومات کو راز میں رکھا جائے گا۔ عوام سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ شخص تک پہنچ کر قانونی کارروائی ممکن ہو سکے