@uxer_unknown: محبت کے مقام ہوتے ہیں تم محبت کے بارے میں جانتے کیا ہوں۔؟ محبت جنون ضد عشق انتظار موت پہلا مقام جب وہ پسند آجائے اتنا خوبصورت نا ہو لیکن پھر بھی خوبصورت لگے دنیا بری اور وہ اچھا لگے دوسرا مقام جنون وہ میری محبت ہے مجھے وہ ہر قیمت میں چاہیے، وہ فقط صرف میرا ہے تیسرا مقام ضد میں سات آسمان کے اس پار رب کو مناوں گی دنیا کی ہر شے سے لڑ جاوں گی اسے کسی اور کا بھی ہونے نہیں دوں گی چوتھا مقام عشق صبح کا پہلا خیال اور رات کی آخری یاد وہ میرا ہے اور بس میرا ہے کوئی اور اس کی طرف آئے اسے موت آجائے پانچواں مقام میں اس کا ساری عمر انتظار کروں گی وہ آئے گا اور میرا ہو جائے گا آخری مقام موت وہ نہیں آیا اس نے اپنا ہمسفر کسی اور کو منتخب کر لیا اور تمہاری محبت ادھوری رہ گئی سلام ہے ان لوگوں کو جو ان مرحلوں سے گزرے۔ #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #foryoypage

-❤️‍🩹
-❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 13:31:23 GMT
66550
3876
122
259

Music

Download

Comments

aliraza44482
ع🩶 :
سزا بن جاتی ہے گزرے وقت کی یادیں نا جانے کیوں مطلب کے لیے مہربان ہوتے ہیں لوگ❤️‍🩹🥀💔
2026-07-09 22:14:18
29
gulistah05
gulistah :
aaj me b isi haal me hun🥺🥺
2026-07-12 05:58:56
11
zaheer.g13
𝙕𝙖𝙃𝙚𝙚𝙍. .𝙂𝙪𝙙𝙖𝙧𝙤✍️ :
ignore all words just see the picture💔💔
2026-07-12 03:44:17
6
rizwanjourafoj
꧁༺جوڑا بادشاہ༻꧂ :
Last Stage say guzar rha hu 🥺
2026-07-17 19:51:45
6
askim0b3
Sabبo🚩❤️‍🔥 :
Ma last point
2026-07-12 09:51:24
4
ahsan..shah46
꧁۞ꋬꁝꇙꋬꋊ.ꇙꁝꋬꁝ۞꧂ :
مُحبت کے بعد چرس اُتنا ہی سکون دیتی ہے جتنا کہ مُحبت شروع شروع میں ۔۔۔ 🫠💯💔
2026-07-12 16:42:33
3
pretty370z
غانیہ ❤️ :
caption plzzz
2026-07-09 14:40:51
2
sagar.ggr
Sagar Gøgrî :
akhri muqam boht kharab he sun kr bhi kaleja nikal rha pata nai jab hoga to kya hoga 😭😭💔💔
2026-07-12 16:34:06
2
khaaqnashe
"خاک نشین🤍🕊🍂 :
muje Laga tha tm muje chuno g muje Laga tha m n kaha na 🫠😅
2026-07-12 16:01:56
2
its_fake_smile0
𝓩ی𝓲𝓭𝓲💸 :
dukh ye hai KY wo khud aya tha or khud hi chla gya 🥺❤️‍🩹😞
2026-07-12 09:00:24
2
lost_illusion.x14
𓁇𓁋 :
caption please
2026-07-12 07:17:36
2
vibes5762
ㄩ 爪 卂 丨 尺♤♧°▪《🇦🇪》◇ :
کچھ لوگ بس سکھا کر چلے جاتے ہیں کہ بھروسہ کیوں نہیں کرنا چاہیے
2026-07-11 08:49:34
1
prettiest_charry_4
cherry 🍒 :
caption please
2026-07-11 19:32:25
1
__.jatti
🕊️:T-*+🫦 :
https://vt.tiktok.com/ZSX5RBeRr/
2026-07-17 16:52:27
1
ibrahimmagsi213
ł฿Ɽ₳Ⱨł₥ 🖤 :
Mard Ko Jb تنہائی ki adat lag jaya to Wo wapsi ke saary Rasta jala deta hai ...
2026-07-13 06:46:10
1
syedmuhammadzeeshan009
Syed Zada Shan :
han Adhori rah gai hmarai Muhbat
2026-07-12 08:31:07
1
maha1308
✨𝔐𝔞𝔥𝔯𝔲𝔨𝔥_𝔴𝔯𝔦𝔱𝔢𝔰💥 :
🥰🥰🥰
2026-07-18 09:21:54
0
c..4..sindhi
☞︎︎︎Zahid Hussain🌻 :
❤️❤️❤️
2026-07-18 08:08:51
0
umruyaar1
M umer latif :
lst stage🥺🥺
2026-07-18 07:59:38
0
muhammadubaid686
🔥 آرائیں BRAND 😈 :
🥺🥺🥺
2026-07-16 17:49:06
0
hussain..ka..ghulam
Ghulam HUSSAIN :
جہاں عشق تمام ہو جائے وہاں سے عبادت شروع ہوتی ہے۔۔۔۔ پھر معشوق معشوق نہیں رہتا معبود بن جاتا ہے۔۔۔ اس وقت اگر وہ سامنے آ بھی جائے تو اس کو دیکھا نہیں جاتا اس کا سجدہ کیا جاتا ہے۔ سر اٹھا کر اس کو دیکھا نہیں جاتا کیوں کے ہماری نظر اتنی پاک نہیں ہوتی کے ہم معبود کو دیکھیں۔۔۔ بس یہ امید کر کے سجدہ کرنا ہی ایک آخری کام جو کیا جا سکتا ہے کے وہ قبول کرے۔۔۔ اگر قبول کر لے تو سر واپس اٹھانے سے پہلے موت آ جاتی ہے ۔۔۔ موت کو عشق کا آخری مقام بتا کر اسے رسوا نہ کرو یار موت عبادت کا آخری مقام ہے۔ اور پھر سجدے میں سر جدا کر دیا جائے تو کیا ہی بات ہے۔۔۔ مزہ ہی آ جائے۔
2026-07-18 18:49:52
0
unknown8715985
☘️ :
Lyrics 👌 caption🔥
2026-07-17 04:08:48
0
asif.ch8256
Mrs chodhry :
hum intezar k marhaly my hen ab dekhiye mout kb ati hai
2026-07-18 04:48:39
0
To see more videos from user @uxer_unknown, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About