لا حاصل چیزوں کو انسان ہمیشہ حسرت کی نظر سے دیکھتا ہے یہ کوئی بڑی بات نہیں لیکن اگر یہ لا حاصل کوئی پسندیدہ روح ہو تو انسان جیتے جی مر جاتا ہے کیونکہ ہر چیز کا لا حاصل ہونا قبول ہو جاتا ہے لیکن اگر بات اسکی ہو جسکے انسان نے ہمیشہ خواب دیکھیں ہوں جسکے ساتھ آپ نے کچھ لمحے بتاۓ ہوں جو آپکو آپ سے زیادہ پیارا ہو تو یہ ناقابل قبول اور نا قابل برداشت ہو جاتا ہے
2026-07-10 18:47:02
1
shoaib Iqbal :
🌷🌷🌷
2026-07-10 04:57:43
1
MyLittleWorld_Offical✨🧿 :
💯💯💯
2026-07-10 15:39:59
0
prince jan :
🥰🥰🥰
2026-07-09 14:39:21
0
Biju Shrestha :
🥰🥰🥰
2026-07-09 14:12:14
0
Ahmed CH :
🥰🥰
2026-07-10 21:41:54
0
To see more videos from user @suny44718, please go to the Tikwm
homepage.