`اللّٰـــہ کے قریب ہو جاؤ:)`🌸🥹
*ہم سب کسی نہ کسی وقت تنہا محسوس کرتے ہیں…دل میں ایک خلا ہوتا ہے، جو دنیا کی کوئی چیز نہیں بھر سکتی…نا دوست و احباب، نا روپیہ پیسہ ، اور نا ہی شہرت، سکون نہیں مل سکتا…آخر کیوں؟؟❤️🩹*
> *کیونکہ وہ خلا صرف اللّٰـــہ کے قرب سے بھرتا ہے:)♥️*
`وَإِذَا سَأَلَكَعِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُدَعْوَةَالدّاعِ إِذَا دَعَانِ`
*اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو بے شک میں قریب ہوں۔ میں پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے،البقرہ: 186:)*
> *سنیں:) بادشاہوں کا بادشاہ کہہ رہا ہے میں قریب ہوں…پھر ہم کیوں دور بھٹک رہے ہیں؟؟🥺🫀*
*جب دل بھاری ہو جائے…ربّسے بات کر لو، وہ دل بھی ہلکا کر دیتا ہے، جو لفظوں سے بیان نہیں ہوتا…اور وہ راستہ بھی دکھا دیتا ہے جو نظر نہیں آتا…سجدہ لمبا کریں، دعائیں مانگیں، ذکر کریں، قرآن پاک پڑھیں:)📖
2026-07-09 19:56:18
4
𝓘𝓶𝓪𝓶𝓪 𝓗𝓪𝓼𝓱𝓲𝓶 :
AKSR LOG POCHTY HN PR MERE PS YAHI JEB HOTA H K NEND KI WAJA SE....🙂
2026-07-09 19:46:56
1
SA❤️🌙🙈 :
@H1 bula du nh usy yr kbhi kch ni hoga ab plz ik mokaaaa dilwa srf ik akhri bs🥹😞
2026-07-10 10:39:31
2
`~h_.baloch=jani~`💫 :
♥️🥹
2026-07-09 20:49:10
2
انوشہ 🥀🍂 :
🥹😭
2026-07-10 17:05:59
0
To see more videos from user @mudasar2012, please go to the Tikwm
homepage.