@rehan.pti0: 🚨بڑی ڈویلپمنٹ محمود خان اچکزئی کی آرمی چیف کو دعوت 🔥🔥 چھوڑو ضد، یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے تو معافی سب مانگیں۔ سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔🔥✌️ #teamimrantiktok #releaseimrankhan #rehan_pti0 #سٹریٹ_موومنٹ_خان_کی_رہائی_کیلئے @Imran Khan Official