@m.khan_093: میں صرف وہ ذات مانگتی ہوں جس کے خزانے کبھی ختم نہیں ہوتے۔ اگر وہ مل جائے تو محرومی باقی نہیں رہتی۔ اگر وہ راضی ہو جائے تو قسمت بدل جاتی ہے۔ اگر اس کی قربت نصیب ہو جائے تو دنیا بھی خوبصورت لگتی ہے، آخرت بھی، اور جنت بھی۔ ... میری سب سے بڑی دعا کوئی نعمت نہیں 🥀میری سب سے بڑی دعا، اللہ ہے۔ #creatorsearchinsights#fyppppppppppppppppppppppp