@akhlaq_24: انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر جب وہ محبت کرتا ہے تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ اور جب ٹوٹتا ہے تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟ سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے اور سب سے مہنگی سزا اسے محبت ہی دیتی ہے۔ ایک ایسی سزا... جس میں زندگی باقی رہتی ہے مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا ہے۔
🫠محبت کی آخری حد ھے ذلیل ہونا۔۔
🥹👀اور میں نے وہاں تک محبت نبھائی ھے۔❤️🩹🙌💔💯
2026-07-22 13:19:21
17
Abdul_Rehman :
g shai bolo ap 😭😭😭😭h
2026-08-03 18:03:04
0
𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐍𝐀𝐓𝐓 :
ٹوٹے ہوئے پیالوں میں جام نہیں آتا
عشق کے مریضوں کو آرام نہیں آتا
کہ دل توڑنے والے یہ کیوں نہیں سمجھتے
ٹوٹا ہوا دل کسے کے کام نہیں آتا
عامر صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مت کریں اپنی شاعری کو الفاظ میں بیاں
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں
2026-07-24 03:51:09
11
ANMOL 789 :
ہزاروں ملیں گے زندگی کی بھیڑ میں اگر کوئی ہم سے بہتر ملے تو قسمت پر ناز کرنا ہم نے تو دل کی کتاب تمہارے نام لکھی تھی کبھی فرصت ملے تو یاد کرنا وقت بدلے گا لوگ بھی بدل جائیں گے مگر ہماری وفا کا انداز یاد رکھنا
2026-07-21 19:42:17
17
shaista pari :
دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں صرف یادیں نہ رہیں بلکہ اس انسان کے ساتھ رہ کر زندگی جییں ۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🌺🌺
2026-07-11 20:26:26
21
💯Amar,Yasir Khokhar 💯 :
Amazing
2026-08-02 03:54:34
0
💔Broken heart girls💔 :
g bilkul 💔
2026-07-22 11:16:59
5
S❤H...🫴 ZARGAY 🧡 :
انسان جس سے دل کی گہرائی سے محبت کرتا ہے،
وقت کے ساتھ اس کی سوچ، عادتیں اور انداز بھی ویسے ہی ہونے لگتے ہیں۔
محبت خاموشی سے انسان کو بدل دیتی ہے۔
2026-07-15 05:34:08
11
" 𝐑𝐢𝐚𝐳 𝐂𝐡𝐢𝐬𝐡𝐭𝐢 " :
جب بھی نماز پڑھتا ہوں اُس کی خوشی صحت کی دعا کرتا ہوں😔😔
2026-07-16 17:11:02
6
l:꧁🐆Ä♡U🐅꧂: :
g bikul
2026-07-22 19:54:12
5
ADHOORE MOHABBAT :
مرد کا رونا محبت ثابت نہیں کر سکتا
مرد کو محبت ثابت کرنے کے لیے مرنا پڑتا ہے
2026-07-20 17:47:58
7
it's gully :
asa h ha
2026-07-16 08:10:15
8
don :
jb oska pas tha osna kadr ni ki
2026-07-17 10:47:52
6
Jabar Awan799 :
بات اگر غلطی کی ھے تو فرشتوں سی محبت کرنا ھم ابن آدم ھے گناہ وراثت ھے مری🙏😳
2026-07-14 15:48:17
7
Mani🖤 :
میرے پاس صرف تمہاری یادیں رہ گئ ہیں زندگی تو اُسے مبارک جس کے پاس تم ہو🥺
2026-07-09 21:11:21
9
ᴍʀ᭄ᴿᵃᶻᵃ࿐❖ :
کِسی کے پاس مُیسر تھے پُورے تُم ۔۔۔ کِسی کی شام تُمہیں سوچتے ہُوئے گُزری! ۔ 🖤🥀
2026-07-18 08:03:48
9
SHER DIL :
انسان جس سے دل کی گہرائی سے محبت کرتا ہے،
وقت کے ساتھ اس کی سوچ، عادتیں اور انداز بھی ویسے ہی ہونے لگتے ہیں۔
محبت خاموشی سے انسان کو بدل دیتی ہے۔
2026-07-10 03:07:19
9
jatti❣️💯 :
*سب رفتگاں کو بھولنے آۓ ہمارے پاس*🙂
*ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی*🍂
2026-07-21 14:36:33
10
cutieeee :
Kash ye yadein b na hoti pehly tum ny rulaya or ab tumhari Yaad roz rulati hai😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-23 17:47:36
6
Account not found :
تیری وفا وفا کیا میری محبت کچھ بھی نہیں تیرا درد درد ٹھہرا کیا میرا زخم کچھ بھی نہیں تیری ہر بات پتھر کی لگی میری التجا کچھ بھی نہیں تجھ میں انا سمندر جیسی میرا مان کچھ بھی نہیں تیرا وجود سب کچھ ہے مگر کہ میری ہستی کچھ بھی نہیں تیرے لیے
2026-07-30 19:33:02
1
S B H :
very good song
2026-07-29 07:06:24
2
Tayyab Abbas :
میرے پاس صرف تمہاری یادیں رہ گئ ہیں زندگی تو اُسے مبارک جس کے پاس تم ہو🥺💔
2026-07-30 18:29:05
2
🖤 ملک کی شہزادی 🖤 :
mar pasnde da shaks ko koye or Pasand aa gay 💔
2026-07-29 12:37:37
2
To see more videos from user @akhlaq_24, please go to the Tikwm
homepage.