@quotestypes: تم جانتے ہو نہ ۔۔۔۔ میں نے تم سے صرف محبت نہیں کی تھی میں نے تم میں اپنا سکون ڈھونڈ لیا تھا۔ میری ہر بے ترتیب بات ہر ادھورا خواب ہر بے نام خوف تمہارے پاس آ کر خاموش ہو جاتا تھا۔ تم میرے لیے صرف ایک انسان نہیں تھے، تم وہ جگہ تھے جہاں میرا دل خود کو محفوظ محسوس کرتا تھا۔ تمہارے ساتھ میں نے دوستوں کی طرح بے فکر ہو کر قہقہے بھی لگائے، اور عاشقوں کی طرح تمہاری خاموشیوں پر آنسو بھی بہائے۔ میں نے ہر روپ میں تمہیں جیا، ہر دعا میں تمہیں مانگا اور ہر دن تمہیں اپنی زندگی کا ا حصہ سمجھ کر گزارا ہے #rs #rs_wrotes @🅜🅐🅗🅘 @Muhammad_Bilal

⭑★ ℛꕶ🖤 ★⭑
⭑★ ℛꕶ🖤 ★⭑
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 14:22:50 GMT
5805
474
8
127

Music

Download

Comments

hibarajpoot394
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَد ۔ ﷺ
2026-07-10 13:43:45
0
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کبھی کبھی انسان کسی ایک شخص کو اپنی پوری دنیا بنا لیتا ہے، اس کی ہر بات، ہر عادت اور ہر خاموشی بھی معنی رکھتی ہے۔ ہم نے بھی کسی کو اتنا چاہا کہ اس کے بغیر کچھ بھی اچھا نہیں لگتا تھا، ہر خوشی ادھوری لگتی تھی۔ مگر زندگی ہمیشہ ہماری مرضی سے نہیں چلتی، کچھ لوگ آتے ہیں صرف سکھانے کے لیے، اور سکھا کر چلے جاتے ہیں۔ پہلے جو شخص ہر بات میں ساتھ ہوتا تھا، ایک وقت آتا ہے جب وہی سب سے زیادہ دور لگتا ہے، چاہ کر بھی قریب نہیں آتا۔ پھر انسان نہ کسی سے لڑتا ہے، نہ روکتا ہے، بس خاموش ہو جاتا ہے، کیونکہ اسے سمجھ آ جاتی ہے کہ کچھ کہانیاں ختم نہیں ہوتیں، بس بدل جاتی ہیں۔
2026-07-10 10:13:14
0
bazardil5
Dile Bazar 🥀❤️‍🩹 :
🥺🥺🥺
2026-07-09 14:48:08
2
ranarizwanyaseen
ر🥀 :
🤌🏻🧸
2026-07-09 17:46:51
1
hamsafar1433
میرے ہمسفر ❤️ :
❤️
2026-07-10 08:41:35
0
iqra_qadri
Iqra Qadri :
🥺❤️
2026-07-09 16:11:21
2
nfak704
نفیس🖤🚨 :
❤️❤️❤️
2026-07-09 14:26:37
2
asadjutt.888
❤️تکبر کرنا سیکھا نہیں کبھی ، :
❤️❤️❤️
2026-07-09 16:28:39
2
To see more videos from user @quotestypes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About