@user5472004121475: میں بہت میٹھا بھی ہوں… اور بہت کڑوا بھی… 😏 ذائقہ تمہیں وہی ملے گا جو تم میرے ساتھ رویہ رکھو گے… ہم آئینہ ہیں مسکراہٹ دو گے تو مسکرا دیں گے اور اگر زخم دو گے تو پھر یاد بھی رہ جائیں گے… 🖤🔥 #attitude #realtalk #nofilter #selfrespect #urduquotes