دل کا کھونا بہت ضروری ہے..!
عشق ہونا بہت ضروری ہے.. ! !
اتنا آساں نہیں ہے پا لینا .. ! !
پہلے کھونا بہت ضروری ہے. !
جس کے سینے میں درد ٹھہرا ہو. !
اس کا رونا بہت ضروری ہے ... ! !
ان سے ہوتی ہیں خواب میں باتیں. !
میرا سونا بہت ضروری ہے... ! ! !
صرف یادوں سے گھر نہیں بنتا.. !
تیرا ہونا بھی بہت ضروری ہے ۔۔۔
2026-08-07 10:58:19
1
To see more videos from user @nusrat_qawali1, please go to the Tikwm
homepage.