@abdusslamlaang: جلالپور پیر والہ شہر کا نیا حفاظتی بند اختتام پزیر ، جس کی افتتاحی تقریب میں MNA رانامحمدقاسم نون صاحب ، MPA لعل محمد جوئیہ ، محمود اخترمسوان ودیگر نے پریس کانفرنس کی اور افتتاح کیا ۔ #fyp #foryou #viral #unfreezemyaccount #jalalpurpirwala