@taetaebabywriter: الوداع کہنے کے بعد ہم نے بہت بار مُڑ کے دیکھااُسے۔۔۔ہر بار دل یہی چاہتا تھا وہ روکے۔۔۔اور کہے مت جاؤ۔۔۔مگر ہمیشہ اُسنے جانے دیا۔۔۔اور ہم ہمیشہ خود ہی لوٹ کر جاتے رہے۔۔۔ہر ممکن کوشش کی۔۔حتیٰ کہ یہ تک کہہ دیا کہ سب کچھ سوشل میڈیا سے ختم کر کے ہم اکیلے دہتے ہیں یہاں سے دور چلے جاتے جہاں صرف ہم ہوں۔۔۔بدلے میں پتا ہے کیا ملا تھا۔۔۔سوچنے کے لیے وقت مانگا گیا۔۔۔یہ کہا گیا کہ ہم جس مرضی کے ساتھ رہیں۔۔۔جس مرضی کو اپنائیں گھنٹہ فرق نہیں پڑتا۔۔کیونکہ وہ شاید اپنی زندگی میں آگے بڑھ چکی تھی۔۔۔لوگوں میں گھلنے ملنے لگی تھی۔۔۔اور ہم وہی کے وہی نبھاتے رہے۔۔۔اور ان سب کےباوجود یہ ملا کہ ہم نے بُرا کیا تو ہم مانتے ہیں ہم بُرے ہی سہی مگر ہم انکا ساتھ ۔۔۔محبت ۔۔۔کچھ بھی نہیں چاہتے۔۔۔کبھی بھی نہیں پھر چاہے کوئی ہمارے ساتھ ہو نہ ہو۔۔پھر چاہے لوگ بُرا کہیں یا اچھا۔۔کیونکہ جب ہم نے برداشت کیا تھا جب ہم پہ گزری تھی ان لوگوں میں سے کوئی نہیں تھا ہمارے ساتھ سہنے کے لیے ۔۔۔تو اب جو کوئی کہتا ہے کہتا رہے۔۔۔ہمیں کسی کو ایکسیپٹ کیوں نہ کرنا پڑے ہم وہ بھی کریں گے اب۔۔۔ Do some Copylink and TikTok team don't underreview my post #Taetaebaby #unfreezemyacount #creatorsearchinsights #lines #growmyaccount

♡𝗧𝗮𝗲𝘁𝗮𝗲ᵇᵃᵇʸ♡
♡𝗧𝗮𝗲𝘁𝗮𝗲ᵇᵃᵇʸ♡
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 15:01:04 GMT
13069
643
15
40

Music

Download

Comments

jinjimin614
*타 이 바 ˚ʚ♡ɞ˚* :
captain please👀
2026-07-10 04:41:48
1
kimtae8906
𝄟✮͢⃟≛⃝𝄟𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕𝒍𝒆𝒔𝒔✮⃝࿐ :
الوداع کہنا بہت مشکل ہے اور تب زیادہ مشکل جب عشق کو الوداع کہنا ہو اور یہ احساس بھی سانس روکتا ہے۔۔۔۔۔۔پر شدید یہ ٹھیک ہوتا ہے وہ مصروف ہو جاتے ہیں پھر بار بار واپس ان کے پاس جانے کا بھی فاہدہ نہیں ہوتا وہ اس قدر معروف ہو جاتے ہیں کے ان کو سامنے بے حل انسان نظر نہیں اتا اور ہم انتظار کی سولی پہ لٹک جاتے ہیں پھر ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے الوداع کہنا۔۔۔۔۔۔
2026-07-09 15:34:05
2
fucker_jay
jayk :
Ham Sach ma chahtay haen aaph kese koh accept kar layen our khush rahen jaesay phalay rahte thie 🙂🥰
2026-07-09 16:31:06
2
usbilalrajpoot
bilalrajpoot :
part kab aya gaya
2026-07-09 17:21:05
4
itx_umamee
𓍯𝐔𝐦𝐚𝐦𝐚ᵏʰᵃⁿ⋆.𐙚 :
𝘗𝘢𝘳𝘵.. ?
2026-07-10 15:29:34
1
kashifatif215
Kashif Atif :
کیوں جو مجھے پسند آتے ہیں وہ الگ ہو جاتے ہیں کیوں 😭😭😭😭
2026-07-09 20:08:22
1
vkook7580
Dream Girls :
api part😍
2026-07-09 19:46:06
1
khushii2105
م🎀 :
چاہتیں بھی بوجھ ٹہری سو سر سے یہ بوجھ اُتار دیا خواب بھی دل زخمی کرتے ہیں سو یوں کیا کہ دل کو مار دیا ۔۔.🙃
2026-07-09 18:08:55
4
saydzadio
saydzadi :
ye alwida lafz Nahi sirf ye Dil k wo tujde hote hen Jo same Nahi simat,te lekin Apne aap k liye izate nafs BHT zaroori he he us shakhs KO chod den Jo izate na de Jo qadr na kren or age bath Jaen q k jab tak Allah Ka hum he tab tak saans baqi he or JB saans baqi he Tu zindgi guzarni he or JB zindgi guzarni he Tu Kam se Kam izate k sath Tu ho
2026-07-09 18:07:42
1
zuraizbhat
jeon girl😋 :
❤️❤️❤️
2026-07-10 07:06:43
1
To see more videos from user @taetaebabywriter, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About