@daily_islamic_channel: حضرت جبرائیل علیہ السلام نے رسول اللہ ﷺ پر یہ دعا پڑھ کر دم فرمایا: بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ، مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ، مِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ، اللَّهُ يَشْفِيكَ، بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ ترجمہ: "اللہ کے نام سے میں آپ پر دم کرتا ہوں، ہر اس چیز سے جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، ہر جان کے شر سے اور ہر حسد کرنے والی آنکھ کے شر سے۔ اللہ آپ کو شفا دے۔ اللہ کے نام سے میں آپ پر دم کرتا ہوں۔" حوالہ: صحیح مسلم، حدیث: 2186 اگر یہ پوسٹ پسند آئے تو اسے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس مسنون دعا سے فائدہ اٹھا سکیں۔ #DailyIslamicChannel #Islam #Dua #Shifa #Ruqyah