@danyalbacha57: جندول معیار: درانی ہاؤس میں منعقدہ ایک خصوصی جرگہ و مذاکراتی نشست کے دوران الحاج ملک خان بادشاہ اور حاجی برہان کے درمیان جاری تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا ہے۔ یہ کارنامہ فلاحی تنظیم 'معیار' کی جانب سے کی گئی مصالحانہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔ صلح نامے کے موقع پر ممتاز علماء کرام اور علاقے کے معتبر مشران نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر تمام شرکاء نے فلاحی تنظیم 'معیار' کی سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے اسے معاشرتی استحکام کے لیے ایک بہترین قدم قرار دیا # kk j #web #tv