@muzo580: میں نے رسمن کہا تھا میں چلی جاؤں گی اس نے مجھے روکنے کی کوشش بھی نہیں کی اس کے پاس ایک بھی وجہ نہیں تھی کہ وہ مجھے اپنے پاس رکھے مگر اس کے پاس مجھے دور کرنے کی ایک ہزار "سـات سـو اٹھائیـس" جواز تھے 🥀🥀مجھے چھوڑنے کے سب سے چھوٹا یہ تھا کہ میں اس کی خوشی اور سکون نہیں تھی سب سے بڑا یہ تھا کہ میری صورت میں وہ کشش نہیں تھی جسے دیکھ کر کوئی محبت میں مبتلا ہو بس اسے مجھ سے محبت ہی نہیں تھی #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp