@atif.khan76780: ...Read caption... . "کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں، محبت کا یقین دلاتے ہیں… پھر خاموشی سے بدل جاتے ہیں۔💔 . شاید مسئلہ محبت کا نہیں، انسانوں کے بدلتے دلوں کا ہے۔🥀 . ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک ان کہی کہانی ہوتی ہے، مگر ہر کوئی اسے سمجھ نہیں پاتا۔🖤✨ . #SadPoetry #UrduPoetry #BrokenHeart #Emotional #BimarEMohabbat "