بکھیر بیٹھے ہیں اوراق _____ عمرِ رفتہ کے
یہیں کہیں مرا دل تھا، یہیں کہیں تری یاد
2026-07-11 13:29:58
9
🛬🪔🪔احسان علي پنھور 🇸🇦 :
کہا سے لیکر آتے ہیں اسے الفاظ 😭
2026-07-10 19:06:57
16
🧑⚕️ ڈاکٹر 🩺 :
مارک ٹوئن نے کہا تھا:
"ہوسکتا ہے کہ ساری دنیا تمھیں دکھ دے اور ایک شخص تمھیں خوش کردے ۔۔یہ وہی شخص ہے جو ایک روز تمھیں دکھ دے گا اور ساری دنیا تمھیں خوش نہیں کرسکے گی"
رنج کا اصل سبب واقعات نہیں، بلکہ ان سے ہماری وابستگی ہے،
جب ایک انسان ہماری پوری کائنات بن جائے تو اس کے بدلنے سے ہماری پوری دنیا ہل جاتی ہے،
دنیا کی ہزار نعمتیں بھی اس خلا کو نہیں بھر سکتیں،
کیونکہ دل کا مسئلہ مقدار کا نہیں، مرکز کا ہوتا ہے ـ 🌺
2026-08-08 04:56:40
4
م غ ل ۔۔۔۔🥀 :
کیسے بھی کرو میرے رو برو آؤ"
میری ڈھیر اداسی کا آخری حل ہو تم!
2026-09-03 19:26:56
1
سیاہ بخت بلوچ :
🤍:ایک ایسے غم شناس کی حسرت رہی مجھے
جو روئے میرے ساتھ مجھے حوصلہ نہ دے🥲❤️🩹
2026-08-25 14:27:51
2
🙃 :
bhai ye bike k sth kia hy shoper me 😁
2026-08-30 14:49:47
1
گہری چپ 🖤 :
بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور اک تو
ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا 🌺🖤
2026-08-18 10:40:31
2
꧁༒Ѧɮɖʊͥʟͣʟͫǟђ༒꧂, :
app.narowal sa hu ya num udr deka me
2026-09-03 18:54:03
0
life Line♥️ع ج🔥 :
2026-09-04 13:07:59
0
palwasha ahmad :
2026-09-03 05:53:56
0
🐝🥀🖤 :
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیرا عشق جودل میں جوان رہتا ہے
2026-07-10 07:18:21
4
ATIF GUJJAR :
یوں تو عادت نہیں مجھ کو مڑ کے دیکھنے کی 🥰
تجھے دیکھا تو سوچا ایک بار اور دیکھ لوں 💞
2026-07-10 03:46:11
2
Aman Ali :
hyeeeeeeeee this lins
2026-08-15 04:48:58
0
kosarmoosad :
Ohh MashaAllah Barish
2026-08-11 07:23:19
0
Sibghat Ullah :
ھاۓ😭😭😭
2026-07-09 16:33:22
0
Muhib Ali Brohi :
سیاہ بخت♥️♥️
2026-08-18 06:52:20
0
Sendho Jutt :
2026-07-10 20:39:23
0
Husain 123 :
@Husain 123:تجھے پانے کی ضد نہیں
پر تجھے دیکھنے کی عادت ہے
تو میری ایک طرفہ ہی سہی
پر سب سے سچی محبت ہے
2026-09-04 16:38:58
0
rubinadawood4 :
Wha Aaaallllaaaa brother 🥰
2026-08-05 10:05:40
0
Dani_____Sardar :
hyee
2026-08-01 15:24:46
0
ف🌷✨ :
ye Urdu video pr kese likhty ap
2026-07-11 05:45:17
0
FaRrY🦋HaRrY :
Hye oya🥺
2026-07-09 17:51:02
0
To see more videos from user @unfav_haseeb, please go to the Tikwm
homepage.