●"مُحبتـــــ" کــے لفظ پر غور کیا ہــے کبھی!؟؟
●"محبت کــے ”م“ کا مطلب ہــے: ”محـــرم“
●"”ح“ کا مطلب ہــے: ”حـــــلال“
●”ب“ کا مطلب ہــے: ”برکتـــــ“
●" اور ”ت“ کا مطلب ہــے: ”تحفـــــظ“
●"جب اِنسان اپنــے محرم رِشتــے ســے ”مُحبتـــــ“ کرتا ہــے تو وہ مُحبت اس کــے لیئــے حلال ہوتی ہــے اور اس رشتــے میں برکت ہوتی ہــے تحفظ ہوتا ہــے۔
●"میرے نزدیک "مُحبتـــــ" کا مطلب یہ 🥹ہــے۔"❥
2026-07-11 12:01:02
1
NAVEED SHEHZAD LATI :
Mera gher jala koi gham nahi 💔🥹
2026-07-10 03:39:58
2
🚩 𝙀𝙜𝙤𝙩𝙞𝙨𝙩𝙞𝙘𝙖𝙡 🚩 :
بعد از عشق ہوئے جاتے ہیں ہم اور حسین
تیرے چہرے کو یوں چہرے پہ سجا رکھا ہے
2026-07-10 07:47:48
2
ᰔ :
ہم گنے چنے لوگوں سے ملتے ہیں ہمارے ہر جگہ یار نہیں ہوتے
اور ویسے تو محبت اچھی چیز ہے لیکن دو دو جگہ پیار نہیں ہوتے
اور ہم جیسے کوئی بات کہیں تو یقین کرلیا کرو ہم جیسے لوگ اداکار نہیں ہوتے
2026-07-12 15:54:09
1
asya :
hyeee
2026-07-11 00:42:18
2
Chaudhary Asad ❤️🩹🍂 :
hayeee 🥺🥀
2026-07-31 16:21:44
1
❤️بلوچ ❤️صاحب❤️804❤️ :
💕💕
2026-08-26 06:13:32
1
maliknasirawanawa :
o ho
2026-07-10 10:24:49
1
Sufian jatt :
hamara Dil Jala aur tujhe Koi aur Mila yahi Kafi hai jindagi gujarne ke liye
2026-08-01 12:15:13
0
🥷انصاری🥷 :
Haye🥹
2026-07-12 04:33:44
1
°𝑰𝒕'𝒔 𝒘𝒂𝒊𝒔𝒐🦋 :
haye
2026-07-11 17:12:12
1
✨️. عبداللہ شیر 🍂✨ :
uff line 😔💞
2026-07-11 04:45:34
1
MAHBOOB 👑 KHAN,🥷🫀💫✪✪ :
تم جیت کے جانم خوش رہو ہم ہار گئے تو کیا ہوا میرے ذوق چاہت کی دادو میں نے جس کو چاہا خدا ہوا اپ ائے ہیں تو بیٹھیے نہ چھیڑ کے غم کی داستان میرا گھر جلا کوئی غم نہیں چلو اپ کا تو بھلا ہو
2026-09-03 21:10:22
1
🅰️K..swati🖤🔐 :
Mera Ghar Jala Chalo kher ha ❤️🔥🖤
2026-07-09 18:48:29
4
JaniAlam5264 :
میں پاگل ہونے تک تمھارا ہوں ۔۔
جب تک میرے ہوش باقی ہے جب تک میں دنیا کو سمجھتا ھوں تب تک میں صرف تمہارا ہوں ۔میں تمہاری خاطر اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دونگا عزت ،وقار ، سکون ۔۔۔ یہاں تک کہ اپنی عقل بھی ۔اور مجھے پتہ ہے اس کا انجام کیا ھوگا، تمھاری محبت میں پاگل ہو جاؤں گا، دیوانہ کہلاؤں گا اور یہ دنیامجھ پر پتھر برساۓ گے ۔مجھے دنیا کے پتھروں سے گلہ نہی مجھے بس اتنا کہنا ہے کہ جب میں پاگل ہو جاؤں، جب میں تمھیں پہچاننے کے قابل نہ رہوں ۔۔
تب تم بھی آجانا باقی لوگوں کے ساتھ کھڑی ہو کر تم بھی مجھ پر پتھر برسانہ میں منع نہی کرونگا ۔۔کیونکہ میں صرف ہوش میں تمھارا ہوں بے ہوشی میں نہی ۔۔!!
2026-07-27 20:13:27
1
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَد ﷺ
2026-08-03 12:08:53
1
NotYOU๛ANEES :
🥺
2026-07-10 01:20:25
3
To see more videos from user @laibiibaloch, please go to the Tikwm
homepage.