@blackshayarix: مائیں زندہ ہو نا تو زندگیاں پرسکون گزرتی ہیں دکھوں کا پتہ ہی نہیں چلتا اور جب ماں چلی جاتی ہے نا تو ایسے لگتا ہے جیسے سکھ اس دنیا سے چلا گیا ہے کیونکہ ماں ہی اپ کا اصل سکھ ہوتا ہے#fhy #blackpoetryx #viral_video #brokenheart #sadpoetry