@andazebyan777: اگر آپ اپنے bad version پر بھی مطمئن ہیں ، تو یہ کوئی دوسرا آپ کے اندر قابض نہیں ہے ، بلکہ یہ آپ خود ہی ہیں ۔۔!! شیطان کا کام تو صرف آپ کے سامنے برائی کا آپشن دکھانا ہوتا ہے، ماننا یا نہ ماننا آپ کا اپنا ذاتی عمل ہوتا ہے ۔۔!! #fyp #foryou #foryoupage #creatorsearchinsights