@mehdi______110: *ضلع کرم پاراچنار* شہید رہبرِ معظمِ انقلاب سید علی خامنہ ای کی یاد میں آج پاراچنار پریس کلب کے سامنے منعقدہ مجلسِ عزا میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مجلس کے دوران شہید رہبرِ انقلاب سید علی خامنہ ای کی دینی، فکری اور قیادی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کی استقامت، بصیرت اور امتِ مسلمہ کے لیے خدمات کو سراہا گیا۔ #parachinar #fyp #foryou #foryoupage #pppppppppppppppp