@her0772: تم سوچتے ہو گے کہ ۔ تم بہت دور جا چُکے ہو۔ مگر تم یہیں کہیں۔۔ میری پسلیوں میں پھنسے۔ دیمک کی طرح میری ۔۔ جوانی کے اوراق ۔۔ چاٹے جا رہے ہو۔ تم نے میری بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔ تم نے میری ہستی۔۔ کو نیست و نابود کیا اور چل دیئے۔ میرے اندر کے انسان کے قاتل ہو۔ مجھے خوفزدہ کر دیا تم نے۔ میں تو بس محبت چاہتی تھی۔ اب دیکھو محبت محسوس نہیں ہوتی مجھے۔ میں بے حس بنتی جا رہی ہوں۔ میرا دل ایسے کھوکھلا سا ہو گیا ہے۔ تم نے مجھے ڈرا دیا خود سے ۔ یاد ہے جب ہم ملے تھے۔ میں بہت سہمی سہمی تھی۔ تم سے بھی خوفزدہ رہتی تھی۔ پھر تم نے مجھے سنبھال لیا۔ اور میں تم پر انحصار کرنے لگی۔ میں نے تمہارے ساتھ ۔۔ زندگی کے بہترین دن جی لئے۔ اور پھر خزاوں نے مجھ پر ڈیرا جماع لیا۔ تمہارا جو دل کیا وہ تہمت لگائی۔ حالانکہ میں ہر ایک کے سامنے۔ تمہارے گن گاتی رہی ۔۔ تمہارے نام کی مالا جپتی رہی۔ ہر ایک کو بتاتی رہی کے۔ ہمین حالات نے مارا ہے ۔ ورنا اس سے باوفا کوئی نہیں۔ جس جس کو تمہارا علم ہوا۔ اس اس نے تم سے ملنے کی۔ تمہیں دیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔ کیوں کہ تمہیں بہترین الفاظوں ۔ میں پرویا تھا آج بھی ایسا ہی ہے۔ مگر تم نے ۔؟؟ میری محبت کا بھرم رکھ لیتے! کم از کم دوسرو کی باتوں سے پہلے۔ میری سنتے آمنے سامنے بات کرتے۔ تمہیں میری سنی چاہیے تھی۔ میں تمہاری تھی۔ تمہیں مجھے چننا چاہیے تھا۔ مگر زبردستی کیسے۔؟ یہ تو تمہاری مرضی تھی نا۔ لکن تم نے اوروں کو چنا۔ اوروں کو سنا۔۔۔ تم نے مجھے کسی غیر کی طرح۔ دوسرو کے سامنے ذلیل ہونے دیا۔ جس کا جو جی چاہا وہ کہتا گیا۔ اور تم خاموش رہے۔ میرے لیے تمہیں بولنا چاہیے تھا۔ تم نے مجھے ایسے کنویں میں پھینکا ۔ جسکا پانی نا ڈبوتا ہے مجھے۔ نا پینے لائق ہے۔ یہ ایسی قید ہے کے ۔۔ جہاں سے رہائی کا ذریعہ موت ہی ہے بس۔ جب تک موت نہیں آتی ۔ جس کا جتنا دل چاہے گا ۔ مجھ پر پتھر برسائے گا ۔ یہ اجازت تم نے دی ۔ یہ پتھر مجھے روز زخم دیتے ہیں۔ کوئی زخم بھرنے نہیں دیتے۔ دعا کرنا مجھے رہائی نصیب ہو جلد۔ مجھ سے یہ اب سہہ نہیں ہوتا۔ مجھے رہائی دے دو۔ یہ سزا اتنی طویل نا کرو۔ میرے لئے بدعا کی کر دو۔ کیا پتا کچھ اسر ہو جاے۔ میری مشکل حل ہو جائے۔ ح

ح
ح
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 16:55:29 GMT
9624
616
7
68

Music

Download

Comments

mainmubeen25
mianmubeen :
jo tm nay hamay day dia gift🥺🥺🥺man gay 💞💞💞tohanu🥺
2026-07-18 16:58:00
0
mishi.zubair8
بیوہ لڑکی :
caption plz snd
2026-07-10 15:32:53
0
shazam1631
Shazam :
caption bajh dein hani appi😭
2026-07-17 19:51:36
0
kainat5121451
kainat :
kamal
2026-07-15 04:41:30
0
mianumar185
Mian Umar :
🥀
2026-07-09 17:07:34
0
mishi.zubair8
بیوہ لڑکی :
🥹🥹
2026-07-10 15:25:19
0
To see more videos from user @her0772, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About