@attaullaharain: اس سے بڑھ کر اور خوبصورت کیا ہو سکتا ہے کہ آپ کسی ایسے دل کا انتخاب بن جائیں جس کے پاس جینے کو پوری دنیا ہو مگر وہ آپ پہ ٹھہر جائے انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا جتنا اس کا چاہنے والا اسے بنا دیتا ہے قبولیت تبدیلی سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے جو ہمیں سمجھتے ہیں ناں وہ ہمیں بدلنے کی کوشش نہیں کرتے، بلکہ ہمیں ویسا ہی قبول کرتے ہیں جیسے ہم ہیں جو تم ہو وہ تم رہو جو ٹھہر جائیں سمجھ لو اپنے ہیں کیونکہ جو اپنے ہوتے ہیں وہ ہمیں ہر حال میں قبول کرتے ہیں ہماری خامیوں اور خوبیوں سمیت