ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب، آپ نہایت خلوص، محنت اور دیانت داری سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اسی جذبے کے ساتھ خدمتِ انسانیت جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمیشہ اپنے مریضوں کا اسی محبت، توجہ اور اخلاص سے خیال رکھیں۔
اللہ پاک آپ کے علم، رزق، صحت اور وقت میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، آپ کو ہر قدم پر کامیابی نصیب کرے اور آپ کی یہ خدمت آپ کے لیے دنیا و آخرت میں باعثِ اجر بنائے۔ آمین
2026-07-09 17:22:00
6
Ishtiaq Shinwari :
پلیز صحت کارڈ پر علاج ھو سکتا ہے
2026-07-09 22:10:22
0
*👑M.......🌚KHAN✌️* :
assalamualaikum doctor apsa ek bohot zaruri sawal puchna tha Kiya agar patient ke full body Kam na karay tetra patient ho to Kiya koi chance ha uska thek hona ka spinal injury ho to ?
2026-07-09 18:39:32
1
♥️Sabir Qamar ♥️🫶 :
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب۔ میری کمر کے نچلے حصے میں کافی عرصے سے شدید درد رہتا ہے۔ میں نے MRI کروائی تھی، الحمدللہ رپورٹ بالکل نارمل آئی۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ یہ کمزوری کی وجہ سے ہے، اس لیے اچھا کھانا، دودھ وغیرہ استعمال کرنے کا کہا۔ کچھ مہینے آرام رہا، لیکن اب دوبارہ درد شروع ہو گیا ہے۔
براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ اس کا مزید کیا علاج ہو سکتا ہے؟ اگر ضرورت ہو تو میں اپنی MRI اور دیگر رپورٹس آپ کو واٹس ایپ پر بھیج سکتا ہوں۔
اگر خدانخواستہ آپریشن کی ضرورت پڑ جائے، تو کیا آپ میرا علاج صحت کارڈ پر کروا سکتے ہیں؟ آج کل حکومت کی طرف سے بہت سے علاج صحت کارڈ کے ذریعے ہو رہے ہیں، اس لیے میں یہ بھی جاننا چاہتا ہوں کہ کیا میرے کیس میں بھی یہ سہولت حاصل ہو سکتی ہے؟
جزاکم اللہ خیراً۔
2026-07-10 04:35:23
0
RahimKhan15613 :
MN Nay operation kia Howa hy Muhroo ka Laikin wzn Wala km krna mana kia Howa hy pori Zindagi
Ab ye perhaiz kitny thak thik hota Hy plz inform me?
2026-07-09 17:18:37
0
Niazali Najran :
ماشاءاللہ 🥰
2026-07-09 17:49:03
2
Sumair ali :
ALLAH PAK DE DARTA der umer darke DR.saab Ameen
2026-07-09 19:43:37
0
FAYYAZ KHAN BANGASH ❤️ :
Good ❤️
2026-07-09 19:31:02
0
Younas khushal khan :
ماشاءاللہ بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب 👍
2026-07-10 01:42:37
0
Ishtiaq Shinwari :
صحت کارڈ پر علاج ھو سکتا ھے
2026-07-09 22:09:41
0
RazaKhan :
2026-07-09 18:35:33
0
Masood :
hero
2026-07-09 18:11:01
0
Saqib Khan :
expense
2026-07-09 18:22:03
0
Nawshad Khan 065 :
❤️❤️❤️Mashallah
2026-07-09 18:29:16
0
hayat khan :
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میرے سوال یہ ہے کہ میرا l5 s1 ڈسکے سلیپ ہےکیا اپریشن کے بعد انسان واپس اسی طرح وزن اٹھا سکتا ہے اسی طرح نارمل جیسے ہو سکتا ہے جیسے ڈسک سلیپ سے پہلے ہو
2026-07-09 22:24:08
0
To see more videos from user @doctor.waheed.alam, please go to the Tikwm
homepage.